کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کراچی میں انتقا ل کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر بلوچستان نواب محمد اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی دل کا دورہ پڑنے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کراچی میں انتقا ل کرگئے

ٹیگز:
جمیل اکبر بگٹی
