پرتگال (ڈیلی گرین گوادر)دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا پوسٹ میں عید کے دن کی مناسبت سے لباس پہنے ہوئے رونالڈو کا کہنا تھا کہ سب کو عید مبارک ، اُمید ہے کہ اپنی فیملی اور پیاروں کے ساتھ یہ دن اسپیشل ہوگا۔رونالڈو نے مزید کہا کہ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ۔
دُنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک : رونالڈو

ٹیگز:
رونالڈو
