دبئی (ڈیلی گرین گوادر) عرب امارات کے شہر دبئی میں دھماکہ سنا گیا ہے۔یو اے ای سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دبئی کے علاقے مارینا میں دھماکے میں 1 شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے متعدد ایرانی میزائلوں کو روک دیا ہے۔یواے اے حکام نے کہا ہے کہ یہ حملہ قومی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اور متحدہ عرب امارات اس جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔ایران کی جانب سے یو اے ای میں الدفرا ایئربیس، بحرین میں ایئربیس کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی گئی ہے۔
دبئی میں دھماکہ سنا گیا

ٹیگز:
دبئی
