تہران(ڈیلی گرین گوادر) ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کی شہریوں کو تہران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے مطابق موجودہ صورتحال میں تہران سے کسی اور شہر منتقل ہوجائیں، شہر سے انخلا کے دوران افراتفری نہ پھیلائے، پرسکون رہے۔
ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل نے شہریوں کو تہران چھوڑنے کی ہدایت کر دی

ٹیگز:
ایرانی
