ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ مراد جمالی میں زمین کے تنازعے پر بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کو ہلاک کردیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدود لانگو محلہ میں زمین کے تنازعے پر بھتیجے نے فائرنگ کر کے چچا عرض محمد سولنگی کوقتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔
ڈیرہ مراد جمالی میں زمین کے تنازعے پر بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کو قتل کردیا

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
