پنجگور کے علاقے تسپ میں سیکیورٹی فورسز اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان جھڑپ چار افراد مارے گئے گولیوں سے چھلنی لاشیں کو ٹیچنگ ہسپتال پہنچادی گئی ہیں.تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں صبح سے شروع ہونے والا جھڑپ اختتام پزیر جبکہ نتیجے میں چار افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں اور سول ہسپتال زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چار نامعلوم افراد کی لاشیں سول ہسپتال پہچائی ہیں جو تسپ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے ہیں. سول ہسپتال میں دو کی شناخت عبدالمطلب اور حکم یوسف سے ہوئی ہیں جو پنجگور کے مقامی ہیں جبکہ دو کی شناخت تاحال باقی ہے۔
پنجگور کے علاقے تسپ میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ، 4 افراد مارے گئے

ٹیگز:
سیکیورٹی فورسز
