قلعہ سیف اللہ (ڈیلی گرین گوادر)قلعہ سیف اللہ کے علاقے شکوہ اڈہ کے قریب اسلام آباداور کوئٹہ کی شاہراہ پر ٹو ڈی کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اورمتعدد افراد زخمی ہیں زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں انتظامیہ نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمیوں کا تعلق ہزارہ برادری سے بتایا جاتا ہے
قلعہ سیف اللہ میں گاڑی کو حادثہ 3 افراد جاں بحق

ٹیگز:
قلعہ سیف اللہ
