کوہاٹ(ڈیلی گرین گوادر) خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہوا ہے۔پولیس کے مطابق حادثہ کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر بلی ٹنگ آئل ڈپو کے قریب مسافر کوچ اور کار میں پیش آیا ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔۔ریسکیو 1122 کوہاٹ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 9 ہو گئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
کوہاٹ، مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی

ٹیگز:
حادثے
