کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سلیم خان کوئٹہ پہنچ گئے۔ہوائی اڈے پر پارٹی کے صوبائی مرکزی و پارلیمانی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا وہ آج شہدائے وطن شہید خان جیلانی خان اچکزئی کے15ویں اورشہید اسد خان اچکزی کے 5ویں برسی کے موقع پر کوئٹہ میں منعقدہ یاد ریفرنس میں شرکت اور خطاب کرینگے
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سلیم خان کوئٹہ پہنچ گئے

ٹیگز:
عوامی نیشنل
