کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے ارکان کو امن و امان کی صورتحال پر ان کیمرہ بریفننگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا اجلاس میں ارکان اسمبلی کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال کی بابت اِن کیمرہ بریفنگ دی جائے گی۔
بلوچستان اسمبلی کے ارکان کو امن و امان کی صورتحال پر ان کیمرہ بریفننگ دی جائے گی

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
