زیارت (ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کی تحصیل سنجاوی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کے 14 غیرفعال اسکول موسم سرما کی تعطیلات کے بعد مکمل طور پر فعال ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم کے فروغ کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور اسکولوں کی بحالی سے بچوں کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
سنجاوی کے 14 غیرفعال اسکول موسم سرما کی تعطیلات کے بعد فعال ہوں گے،وزیراعلی بلوچستان

ٹیگز:
وزیراعلی
