کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق سریاب ولی جیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عزت اللہ بنگلزئی اور محمد اقبال بنگلزئی زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرکے پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی
کوئٹہ ٗ فائرنگ سے 2 افراد زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
