کوہاٹ (ڈیلی گرین گوادر) کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں امدادی کارروائی کے دوران 2 ریسکیو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق اہلکار کوئلے کی کان میں پھنسے مزدور کو نکالنے کے لیے اترے تھے، کان میں پانی بھرجانے کی وجہ سے دو اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ٹیم نے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد کو کان سے مردہ حالت میں نکال لیا۔
کوئلے کی کان میں امدادی کارروائی کے دوران 2 ریسکیو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

ٹیگز:
کوئلے
