ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں چھ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا لیویز کے ڈیرہ بگٹی کے علاقے باسکٹ میں عیدن مرہٹہ کا چھ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا جس کی لاش پانی سے نکال کرورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں چھ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
