خیرپور میں قومی شاہراہ کے کنارے سوئے مزدوروں پر ٹریلر چڑھ گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔حادثے کے شکار افراد کھجور کے باغ میں مزدوری کے لیے آئے تھے۔پولیس نے ٹریلر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔
خیرپورمیں سڑک کنارے سوئے مزدوروں پر ٹریلر چڑھ گیا، 4 جاں بحق

