ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) بھاگ میں سوریج نالے میں تین سالہ کم سن بچہ گر نے سے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق بھاگ سٹی غیریب آباد محلہ میں پیارا خان ابڑو کا تین سالہ کمسن بچہ سوریج نالے میں گر کر ہلاک ہو گیا واقع کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کارواء کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی
بھاگ ،نالے میں کم سن ڈوب کر جاں بحق

