چاغی(ڈیلی گرین گوادر)دالبندین لاگاپ کے علاقے میں مسلح افراد نے معدنیات لے جانی والی گاڑی پر فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیا گزشتہ شب دالبندین سے 15 کلو میٹر دور کوئٹہ کی طرف پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ لاگاپ کے مقام پر معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کرکے ایک گاڑی کو آگ لگا دی گئی تاہم ڈرائیورز محفوظ رہے ٹرک پرائیویٹ تھے چاغی سے کوئٹہ کی جانب معدنیات لے جارہے تھے مسلح افراد نے انھیں نشانہ بنایا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے
دالبندین ٗ مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ کرکے ٹائربرسٹ کردیئے

ٹیگز:
دالبندین
