کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج(منگل) کو سہ پہر 4بجے بلوچستان اسمبلی کی بلڈنگ زرغون روڈ میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی سالانہ میزانیہ برائے مالی سال 2025-26اور ضمنی میزانیہ برائے مالی سال 2024-25ء ایوان میں پیش کریں گے
بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل ہوگا

