کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ڈی آئی خان میں دوماندہ پل کے قریب نجی کمپنی زیڈ کے بی کے 11 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملازمین تین گاڑیوں میں اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق تعاقب کے دوران 6 ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جبکہ 5 مغوی تاحال لاپتہ ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
اسلام آباد سے کوئٹہ جانیوالی نجی کمپنی کے 11 ملازمین اغوا، 6 بازیاب، سرچ آپریشن جاری

