کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) گورنر خیبر پختونخواء فیصل کریم کنڈی نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی اور قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی نے شرکت کی ایوان میں آمد پر وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور ڈپٹی اسپیکر نے انہیں خوش آمدید کہا۔
گورنر خیبر پختونخواء نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی

ٹیگز:
بلوچستان
