کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)خضدار بس واقع میں زخمی طالبہ سحر سلیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی اس طرح واقع میں شہداء کی تعداد 6 ہوگئی اور 38 افراد زخمی ہیں واقع کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ میں درج کرلیا گیا جبکہ دہشتگردی کانشانہ بننے والی حفضہ کوثر کی نماز جنازہ اوکاڑہ میں ادا کردی گئی جبکہ طالبہ ثانیہ سومروکی میت صادق آباد پہنچا دی گئی جس کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی جبکہ واقع کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں قتل اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں
خضدار میں اسکول بس پر حملے کی اور زخمی طالبہ سحر سلیم شہید ہوگئی

ٹیگز:
سحر سلیم
