ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب بچہ تالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماء سبزلخان رند کے ماموں خدا بخش رند کے سات سالہ بیٹا زین خان رند ڈپ کلوئی میں پانی کے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہو گیا۔ واقعہ کے بعد ریسکیو حکام نے لاش کو تالاب سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردیا۔
ڈیرہ مراد جمالی،بچہ پانی کے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
