پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے دزناپ سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق گرمکان کے رہائشی نوجوان امجد علی ولد محمد انور کی لاش دزناپ عیسئی سے برآمد ہوئی ھے جسے گولیاں مار کر قتل کیاگیا تھا اسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ذرائع کے مطابق مقتول امجد دو روز قبل لاپتہ ہوگیاتھاپولیس کے مطابق اس سلسلے میں پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
پنجگورسے ایک شخص کی نعش برآمد

ٹیگز:
پنجگور
