خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار کی تحصیل زہری میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق تحصیل زہری نورگامہ سنی ایریا میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق، شناخت محب علی ولد نصر اللہ ساکن اوستہ محمد حال ڈہاک بلبل زہری، مقتول زہری میں بزگری کے غرض سے رہائش پزیر تھے۔
زہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
زہری
