کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چمن میں گھریلو رنجش کی بنا پر شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔لیویز فورس کے مطابق منگل کو چمن میں گھریلو رنجش کی بنا پر شوہر نے فائرنگ کرکے 22 سالہ بیوی کوقتل کر دیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کے ملزم کو گرفتار کر لیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
چمن میں گھریلو رنجش کی بنا پر شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا

ٹیگز:
چمن
