کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سیف اللہ کھیتران کو ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈوپلمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق تعیناتی کے منتظر سیف اللہ کھیتران کو ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیوپلمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ان کے پیش رو شفقت انور شاہوانی کو محکمہ نظم و نسق رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سیف اللہ کھیتران ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ٹیگز:
سیف اللہ کھیتران
