خضدار(ڈیلی گرین گوادر)سابق چیئر مین سینیٹ ایم پی اے چاغی محمد صادق سنجرانی کی سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ آمد سابق چیئر مین سینیٹ ایم پی اے چاغی محمد صادق سنجرانی کی سردار اختر مینگل سے ملاقات کی اور سردار اخترجان مینگل سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی۔ ملاقات میں بی اے پی کے صدر خالد مگسی، سینیٹر کہدہ بابر،سابق مشیر وزیر اعلی بلوچستان میر اعجاز خان سنجرانی، ڈسٹرکٹ چیرمین خان عبدالودود خان سنجرانی، شہزاد بھوتانی بھی شریک تھے۔ سابق چیئرمین صادق سنجرانی اور سردار اخترمینگل کے مابین ملک کے سیاسی صورتحال و دیگر امورپر تبادلہ خیال بھی کیاگیا۔
صادق سنجرانی کی سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ آمد،بڑے بھائی کے وفات پر اظہار تعزیت

ٹیگز:
سردار اختر مینگل
