قلات:نیچارہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،ایک اہلکار جاں بحق پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئےلاش اور زخمیوں کو قلات منتقل کردیا گیاسیکورٹی فورسز معمول کی گشت پر تھےدھماکہ آئی ای ڈی کا لگتا ہے۔
قلات،نیچارہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،ایک اہلکار جاں بحق

ٹیگز:
قلات
