کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سریاب میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ چوروں کی فائرنگ سے اپنی ساتھی جاں بحق۔پولیس کے مطابق گاہی خان چوک پر ٹال میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ڈکیتی کے دوران چوروں کی فائرنگ سے اپنا ساتھی ہی جاں بحق۔تھانہ نیوسریاب کے حدود میں گاہی خان چوک پر ٹال میں ڈکیتی کی واردات ہوا۔ اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے فضل محمد نامی شخص جانبحق ہوئے۔جاں بحق شخص کی لاش شناخت لیئے سول ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھی ہے ۔ جو ان کو جاتا ہے وہ تھانہ نیوسریاب پولیس سے رابطہ کریں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔
کوئٹہ،سریاب میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ،چوروں کی فائرنگ سے اپنا ساتھی جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
