سوراب (ڈیلی گرین گوادر)سوراب اورانجیرہ کراس پرجبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنا جاری ،کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بدستور بند تفصیلات کے مطابق سوراب جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنا جاری کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بدستور بندسوراب نوری نصیر خان چوک کے مقام پر روڈ کو بحال کردیا گیا۔ سوراب جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنا جاری کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ سوراب زیرو پوائنٹ کے مقام پر بدستور بند، جبکہ کے سوراب نوری نصیر خان چوک سے روڈ ٹریفک کے لیےبحال کردیا گیا ہے مسافروں کو شدید مشکلات و اذیت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔۔
سوراب اورانجیرہ کراس پرجبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنا جاری،کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بدستور بند

