کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ افرا جھلس کر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطا بق بد ھ کوکوئٹہ کے علا قے سر یا ب روڈ پر واقع عا رف گلی گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد ساجد،حذیفہ،جمشید،ارم اور علیشبا جھلس گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے
کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ افرا جھلس کر زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ میں گیس سلنڈر
