کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بروری بائی پاس پر سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم کا حملہ،حملہ آور فرارحملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق:علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
کوئٹہ،بروری بائی پاس پر سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
کوئٹہ
