لسبیلہ :حب شہر میں ساکران روڈ پر دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔رات گئے بلوچستان کے صنعتی شہر حب کی معروف شاہراہ ساکران روڈ پر قبرستان کے گیٹ پر زوردار دھماکہ دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی اطلاع ملتے ہی حب پولیس سی آئی اے سمیت دیگر سیکورٹی ادارے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ جگہ پر پہنچ گئے تاہم دھماکے میں کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق اتبدائی تحقیقات میں دھماکہ کریکر تھامزید کاروائی جا ری ہے۔
حب شہر میں ساکران روڈ پر دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ٹیگز:
حب
