مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ کھڈکوچہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 2 شدید زخمی لیویز انتظامیہ کے مطابق لاش اور زخمیوں ہسپتال منتقل کردیئےواقعہ قبائلی رنجش پر ہوا ہے۔
مستونگ،کھڈکوچہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،2 شدید زخمی

ٹیگز:
مستونگ
