مستونگ،(ڈیلی گرین گوادر) سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاجی طلباء سے اے ڈی سی منان ترین کی کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین نے قومی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا مظاہرین نے قومی شاہراہ کو 9 گھنٹے بعد ٹریفک کے لیے بحال کر دیا۔
مستونگ،بلوچ اسٹوڈنٹس فورم اور ضلعی انتظامیہ کی درمیان مذاکرات کامیاب، روڈ کو ہرقسم کے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

ٹیگز:
مستونگ
