نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی بازار میں ایک شخص بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تفصیلات کیمطابق بازار کے عقب میں مارکیٹ میں تعمیراتی کام کیسلسلے میں محمد قاسم دوسرے چھت پر ٹیئر لیجاتے ہوئے بجلی کے مین تار پر ٹچ ہونے سے کرنٹ لگا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیامحمد قاسم کا تعلق ضلع لودھر پنجاب سے ہے، لیویز نے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد آبائی علاقے روانہ کردیا۔
نوکنڈی،بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
نوکنڈی
