ژوب (ڈیلی گرین گوادر) ژوب سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق ژوب کے علا قے سمبازہ سے کئی روز پرانی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
ژوب سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
ژوب
