کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق 6زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق پیر کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی میں تیز رفتار گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2افراد جاں بحق 6زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علا ج و معالجے کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیاگیا جہاں زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہے،مزید کارروائی جا ر ی ہے۔
قلعہ سیف اللہ،ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق،6زخمی

ٹیگز:
قلعہ سیف الل
