کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) جتک قبیلے کے سربراہ ممتاز قبائلی شخصیت سردار اسد خان جتک طویل علالت کے باعث پیراب سالی میں انتقال کر گئے مرحوم سردار شکر خان جتک سردار محمد علی خان جتک کے والد تھے نماز جنازہ اور تدفین زہری مشک سرآپ تخت جتک میں ہو گی جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
سردار اسد خان جتک طویل علالت کے باعث رحلت کر گئے

ٹیگز:
سردار اسد خان جتک
