اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)وزیرِاعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیرِاعظم کے دورۂ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
وزیرِاعظم کا دورۂ امریکا، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

ٹیگز:
اجلاس
