خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار ایدھی سینٹر کے قریب موٹر سائیکل اور کوچ کے درمیان حادثہ دو افراد جان بحق ایک شدید زخمی ہوگئے ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیاخضدار ایدھی سینٹر کے قریب موٹر سائیکل اور کوچ کے درمیان حادثہ دو افراد جان بحق ایک شدید زخمی ہوگئے خضدار ایدھی چوک کوئٹہ کراچی قومی شاہراھ پر واقع ہے شاہراھ پر ٹریفک زیادہ ہونے کی وجہ سے اکثر حادثات ہوتے رہتے ہیں انتظامیہ سے کئی بار مطالبہ کیا گیا کی ٹریفک پولیس اہلکار مقرر کیا جائے مگر کبھی اس اہم معاملے پر سنجیدہ نہیں لیا جاتا ہے اور آئے روز حادثے ہوتے ہیں۔
خضدار،موٹرسائیکل اور کوچ کے درمیان تصادم،2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

ٹیگز:
خضدار
