کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق گذشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سریاب میں سول حج کے چیمبر کو چند وکلا کی جانب سے تالہ لگانے کے واقع کے بارے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن حج سریاب کی رپورٹ پر جناب عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے ابتدائی ضروری تادیبی کاروائی کی روشنی میں فرزانہ خلجی ایڈوکیٹ کے وکالت کالائسنس منسوخ کرنے کے احکامات جاری کئے اور بغرض مزید قانونی کارروائی، معاملہ بلوچستان بار کونسل کو بھیجوا دیا گیا۔
سریاب سول جج کے کمرے کو تالہ لگانے پر فرزانہ خلجی ایڈوکیٹ کا لائسنس منسوخ

ٹیگز:
سریاب سول جج
