نو کنڈ ی (ڈیلی گرین گوادر) نو کنڈ ی شہر کے مید ا نی علاقے سے لاش برآ مد۔لیویز کے مطابق نو کنڈ ی شہر کے مید ا نی علاقے سے بجری لانے والی گاڑی نے لاش کی برآمدگی کی اطلاع دی لیو یز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لا ش کو تحو یل میں لے کر ہسپتال پہنچا یا ہسپتال زرائع کے مطابق لاش بہت پرانی ہوچکی ہے اور ناقابل شناخت ہے۔مزید کاروائی لیو یز کر رہی ہے۔
نوکنڈی شہر کے میدانی علاقے سے لاش برآ مد

ٹیگز:
نوکنڈی
