کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)نیو سریاب کے گھر سے گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر لاش کو ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں لاش کی شناخت جمعہ خان ولد حاجی بادشاہ کے نام سے ہوئی جو ملک سیف ٹاؤن میں رہائش پذیر تھا نامعلوم افراد نے مقتول کو تیز دھار آلہ سے ذبح کیا لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی جبکہ کیس سیریس کرائم نوسٹی گیشن ونگ کو منتقل کر دیا گیا۔
کوئٹہ،سریاب میں گھر سے گلا کٹی لاش برآمد

ٹیگز:
کوئٹہ
