پشین(ڈیلی گرین گوادر)پشین، سرخاب مہاجر کیمپ میں گھر کے سامنے کچرہ پھینکنے پر فائرنگ لڑکی جاں بحق، ایک بچی زخمی ہوگی پولیس کے مطابق ہمسایے کی فائرنگ سے ایک لڑکی جاں بحق، بچی زخمی ہوگی واقعہ سرخاب مہاجر کیمپ کے کلی کاریز میں پیش آیا فائرنگ کے بعد مبینہ ملزم سلیم خان موقع سے فرار ہوگیا ملزم کی تلاش جاری ہے۔
پشین،فائرنگ سے لڑکی جاں بحق، بچی زخمی

ٹیگز:
پشین
