تر بت (ڈیلی گرین گوادر) بر بت میں نا معلوم افراد نے ٹر الر کو آ گ لگا دی۔ پو لیس کے ہفتہ کو تربت کے علاقے میں نا معلوم افراد نے ٹر الر کو آ گ لگا دی۔ پو لیس کے مطابق ٹرالر میں ایر ان سے ٹائلز لا ئی جارہی تھی تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا مز ید کاروائی جاری ہے۔
تربت میں نامعلوم افراد نے ٹرالر کو آگ لگادی

ٹیگز:
تربت
