کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پشین کے علاقے میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعے پر لڑائی کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے برشور میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعی پرلڑائی کے دوران 2 افراد علاؤ الدین ولد روز الدین اور عبیداللہ ولد محمدرمضان جاں بحق ہوگئے مقامی انتظامیہ نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادیں اورمزید کارروائی شروع کردی۔
پشین، 2 گروپوں میں لڑائی کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
لڑائی
