کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بلوچستان میں روایت ہے کہ وہ اپنا وزیراعلیٰ تبدیل کرتے ہیں پیپلز پارٹی نے کبھی بھی اپنے وزیراعلیٰ کو تبدیل نہیں کیا ہے میر سرفراز بگٹی پیپلز پارٹی کے وزیراعلیٰ ہے اور پارٹی منشور کے مطابق کام کرتا رہے گا یہ تبدیلی کی افواہیں میڈیا پھیلا تا ہے اور وہی ختم کرتے ہیں۔
میر سرفراز بگٹی پیپلز پارٹی کے وزیراعلیٰ ہے،تبدیلی کی افواہیں میڈیا پھیلاتا ہے،بلاول بھٹو

ٹیگز:
بلاول بھٹو
