کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جسٹس محمد اعجاز سواتی نے بطور قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ قائمقام چیف جسٹس سے جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے حلف لیا۔ اس موقع پر بلوچستان ہائیکورٹ کے دیگر معزز ججز اور وکلا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
جسٹس محمد اعجاز سواتی نے بطور قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ٹیگز:
جسٹس محمد اعجاز سواتی
