ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر) ہرنائی کی مقامی کوئلہ کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے باچا حسین نامی کانکن جان بحق ہوگیا کانکن کی لاش کو کوئلہ کان سے نکال کر رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ منتقل کر دیا گیا، جاں بحق ہونے والے کانکن کا تعلق خبیر پختوخواہ کے ضلع اپر دیر سے ہے، ریسکیو حکام کے مطابق لاش کو آبائی علاقہ روانہ کردیا گیا۔ مزید ماروائی جاری ہے۔
ہرنائی،مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق

ٹیگز:
ہرنائی
